3 thoughts on “جادونگری”

  1. جناب راو منظر حیات صاحب
    یقین جانیے آپ میرے اور پورے پاکستان کے دل کی بات کر رھے ھیں۔
    لیکن اب تو اس موضوع پر بات کرنا ھی فضول سا لگ رھا ھے۔
    جو بے عزتی بیرون ملک ھماری ھو رھی ھے۔
    اور جو بے عزتی ملک کے اندر ھماری ھو رھی ھے اسکا کویی اندازہ نہیں۔
    بات تمام اندازوں سے با ھر نکل چکی ھے بس خدا خیر کرے۔

Leave a Reply to Dr.Akbar Hussain Cancel reply

Your email address will not be published.

Please Type *