جن حقائق اور عوامل پر رائو صاحب جیسے بہادر قلمکار بھی “ایڈیٹنگ” سے کام لے رہے ہوں وہاں کوں بولے گا.
صرف کسینو سے بھی کام نہیں چلے گا. ہمیں اپنے برادر اسلامی ممالک ترکی، دبئی، اردن اور قطر کی طرح سیاحوں کے لئے وہ تمام سہولیات مہیا کرنی پڑیں گی جن کے لئے سیاح اپنی کمائی خرچ کرتے ہیں.
یہاں تو ملک کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے پنجاب یونیورسٹی میں “پنجابی ثقافت دن” منانے پر “جدید شدت پسند ملا” نوجوانوں کو اغوا کرکے لے جاتے ہیں کہ آپ پنجابی بھنگڑا کیوں پا رہے ہو.
قانونی کسینو، پب، بار، ڈسکو، نائیٹ کلب اور ڈیزرٹ سفاری بھی کافی نہیں کچھ اور بھی کرنا پڑے گا. مطلب آٹھ دس جماعتوں اور جمعیتوں کو برادر اسلامی ممالک دبئی، بنگلادیش، ترکی اور مصر جیسی عظیم” دینی جماعتیں” بنانا پڑے گا.
Lack of will, lack of planning, lack of dedicated persons & lack of appreciation…..all add to our present conditions