One thought on “شدت پسندی سے کیسے محفوظ رہا جائے!”
جناب پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہے یہ بنا اسلام کے نام پر تھا اور ان پر آج تک آپ جیسے یورپ کے غلام حکومت کرتے آرہے ہیں نہ اسلام نافظ ہونے دیتے ہیں نہ ادارے بننے دیتے ہیں اور نہ ہی قانون آپ جیسے شدت پسند لوگوں کی وجہ سے لیاقت علی خان قتل ہوئے پاکستان ٹوٹا یہ تو 1977 سے بہت پہلے ہوچکا ہے اور 2001 کے بعد آپ جیسے ہی ذلیل شدت پسند لوگوں نے حکومت کی امریکہ کے کہنے پر 75000 سے زائد لوگ قتل کروادیئے پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار آپ شدت پسند سیکولر تبقہ ہیں جہاں سے پیسہ ملا انکے حق میں کام کردیا