2 thoughts on “سرکاری تحائف”

  1. صحیح ہے لیکن یہان ملک بنتے ہی آرمی اور بیریوکریسی نے ملک ہے آنا قبضہ جما لیا؟ اور آٸین تک بننتے نہین دیا؟ جناح کے بعد ایک بیروکریٹ کو گورنر جنرل بنانا؟ غلام محمد کیسے گورنر جنرل بنا؟ کیا سارے ملک مین کوٸی سیاستدان نہین تھا؟۔ حسین شہید سوردی بھی منتخب وزیراعظم تھا؟ اسکو بھی چھے ماھ مین غدار بناکے أتارا گیا۔ جبکہ حسین شہید سرووردی مشترکہ بنگال کا وزیراعظم تھا۔۔أس نے پاکستان کی تحریک مین حصا لیا تھا؟ جناح کی بہن فاطمہ جناح کو بھی غدار کہا گیا؟ تو جناب اس ملک مین شروع سے نہ آٸین نہ ملک چلانے کا آڈیا؟ جو جناح دیا أس کو چھوڑ کے انہونے اپنے طریقے سے نظریہ پاکستان بنایا اور مکل مذھبی رنگ دیدیا؟ یہ ملک جناح سیکیولر بنیاد پے حاصل کیا تھا؟ أس وقت یہان کوبسے فوج تھی؟ بعد جنہون نے ملک پے قبضہ کرکے ملک کا بیڑاغرق کیا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Please Type *