One thought on “سنجیدہ سیاسی مسائل کو حل کرنا چاہیے ؟”
پنجاب کی تاریخ، اس کی مزاج اور سیاست پر رائو صاحب کی قلمی گرفت کا سب کو اندازہ اور علم ہے. عام کالم نویسوں کی طرح پڑہنے والوں پریشان کرنے کے بجائے سوالات اٹھانے کے ساتھ ساتھ ان. کے جوابات بھی ساتھ دیتے ہوئے رائو صاحب آسانیاں پیدا کرتے رہتے ہیں.
آج بھی جس نقطے کو آشکار کیا گیا ہے وہ حرف عام ہے. سچ اور حقیقت ہے، مگر ہاں میں ہاں میں ہاں ملانے والے قلم ایسی باتیں کہاں لکھ پاتے ہیں.