One thought on “ریٹائرمنٹ کے بعد لوگ اتنے مزہبی کیوں ہو جاتے ہیں؟”

  1. بات تو جب ہے کہ نوکری کے دوران مذہبی ہوتے اور حرام سے گریز کرتے۔ توبہ بھی جوانی کی ہی بجلی لگتی ہے ۔
    در جوانی توبہ کردن شیوہ ء پیغمبری۔
    بڑھاپے میں تو بھیڑیں بھی نیک ہوجاتا ہے جب اعضا میں طاقت نہیں رہتی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Please Type *