4 thoughts on “پاکستان میں کرونا آیا ہی نہیں ؟”

  1. HaHaHaHa
    This is true ALL OVER Pakistan Dear Dr Rao Manzar Hayat Khan sahib.
    Your keenly observed state of affairs is prevalent all over the Pakistan and people are least careful.
    Corona Virus impact will not spare Muslims & NonMuslims, it will play havoc with anyone, soon again.

    Stay Blessed

  2. یہی بدقسمتی ھے عوام بے خبر اور حکومت بے حس ھو چکی ھے ظلم کی انتہا تو دیلھیں علاج دریافت ھی نہیں ھوا پھر بھی فی مریض خرچہ پچیس لاکھ روپے۔ وہ بھی صرف قید تنہائ میں رکھنے کا

  3. میرے پیارے دوست کرونا پاکستان میں کرونا ا چکا ھے ۔ماشاءاللہ amenity آپ لوگوں میں اتم درجہ موجود ھے۔جس کی وجہ سے بچے ہوئے ہیں ۔۔پاکستانیوں کو کرونا کچھ نہیں کہے گا ۔مطمئن ھو جائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Please Type *