جناب آپ نے درست فرمایا، پاکستان کے تمام شکریہ آپ کا کیا پاکستانی سیاستدان بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں، کیا ان کو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر وجود میں نہیں لاتی، کیا نواز مافیا کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نہیں لائے اور اب عمران خان کو کیوں لاےاس لیے کے نواز مافیا کرنس کو اس بد ترین سطح تک نہیں گرا سکتا تھا نہ کوئی اور اور اب اسٹیبلشمنٹ، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر جو گھناؤنا کھیل کھیل رہی ہے ادارے برباد ہو چکے ہیں اسمبلیوں میں کتے ہمارے ٹیکس پر عیش کر رہے ہیں، 22 کروڑ عوام کا جینا محال ہے کیا یہ دہشت گردی نہیں ہے