میرے پیارے دوست آپ کا کالم پڑھا بہت اچھا لکھا اور خیالات کا اظہار بڑے احسن طریقے سے کیا ۔ یہ بلا مبالغہ حقیقت پر مبنی تھا۔ آپ نے صحیح کہا یہ ایک ذاکر کی دعا تھی اور مخصوص انداز کی وزیراعظم کی کاسہ لیسی تھی ایک عالم دین کو زیب نہیں دیتا ان کو احساس ھو گیا تھا ۔ اسی فورا معافی کے طلبگار ھوے ۔ قابل شرم کاسہ لیسی ۔