ایک جانگلی نے اپنے مرشد کے سامنے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ شاہ جی چوری چکاری بہت بڑھ گئی ہے۔ مرشد نے کہا کہ گھر میں بْولی یا بگیاڑی کتا باندھ لو۔ جانگلی ہاتھ جوڑ کے بولا🙏🙏🙏 مْڑ تَوئیں میرا بْولی ایں تْوئیں میرا بَگیاڑی ایں۔ (مرشد آپ ہی میرے بْل ٹیرئر ہو اور آپ ہی السیشن ہو) 😂😂😂 ______________________________ پی ٹی آئی کے غریب ترین امیدوار نے سینٹ کے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی جگہ “عمران خان” لکھ دیا 🏆🙏🏆🙏🏆🙏 Reply
ایک جانگلی نے اپنے مرشد کے سامنے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ
شاہ جی چوری چکاری بہت بڑھ گئی
ہے۔
مرشد نے کہا کہ گھر میں بْولی یا
بگیاڑی کتا باندھ لو۔
جانگلی ہاتھ جوڑ کے بولا🙏🙏🙏
مْڑ تَوئیں میرا بْولی ایں تْوئیں میرا بَگیاڑی ایں۔
(مرشد آپ ہی میرے بْل ٹیرئر ہو اور آپ ہی السیشن ہو)
😂😂😂
______________________________
پی ٹی آئی کے غریب ترین امیدوار نے سینٹ کے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی جگہ “عمران خان” لکھ دیا
🏆🙏🏆🙏🏆🙏
thanks