درست فرمایا کام نہ کرنا اور محنت سے کترانا ہماری قومی مزاج کا حصہ ہوگیا ہے، کرسٹی جیسے کرداروں کا ہمارے سماج میں پیدا نہ ہونا اس لئے بھی مشکل ہے کہ ہمارے سماج اور نصاب میں کردار سازی کے بجانے مجمسا سازی کا درس دیا جاتا ہے. ہم جب خود اپنے آپ سے جھوٹے ہوتے ہیںسماج سے کیسے سچے ہو سکتے ہیں.