بعض اوقات میں سوچتا ہوں کہ آپ نے ساری نوکری کڑھتے ھوے ہی گزاری ہوگی۔معاشرے کے جمود کو دیکھتے ہوئے تو بعض اوقات ڈر لگتا ہے سب ایک ہی ڈگر پہ چل رہے ہیں۔یہ جمود کون توڑے گا مجھے بھی اس کا شدت سے انتظار ہے کبھی کبھار میں سوچتا ہوں خداتو وہی ہے،غیبی امداد کا بھی ھماری ھسٹری میں ذکر ہے،فرشتوں کا بھی ذکر اذکار ہے تو پھر یہ جو دیر ہے یہ بھت سارے راز کو آشکارا کرتے ہیں
There are failures in our society. But there are beacons of hope also…..I am optimistic that things will change. In Sha Allah