4 thoughts on “اینگلو انڈین لوگ سماج کی خوشبو تھے!”
بہت دلچسپ اور معلوماتی مضمون ھے
اس مضمون کو ایک انگریزی فلم
Bhowani Junction
میں بھی دکھایا گیا ھے۔
جس میں اینگلو انڈینز کے المیے کو بیان کیا گیا ھے۔
یہ وہ نسل ھے جس کے بارے میں تقسیم ہند قبل کہا جاتا تھا
hated by the east and shunned by tbe west
اینگلو انڈنڈینز
ایک فطری عمل کے تحت مغربی
ممالک منتقل ہو گئی۔ ان کو مجبور کرکے پاکستان سے نہیں نکالا گیا۔ ان سے کئی گنا زیادہ پاکستانی مسلمان مغربی ممالک چلے گئے ہیں۔
اچھا مضمون ھے
ریاست سرپرستی میں فکری مغالطوں میں الجھائ ھوئ قوم جب اپنے آپ کو سنوارنے کی بجاۓ دوسروں کی اصلاح کے درپے ھو تو سماج خوف کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور ہجرت اسکا ایک اور واحد منطقی نتیجہ ہوتا ہے شاید اینگلوانڈین بھی اسکے شکار ہوۓ۔
ہم سب ایسے المیوں پر سر دھنتے اور نوحہ خواں تو ہوتے ہیں لیکن اصلاح احوال کے لیے عملی اقدامات سے غافل ہیں یا شاید معاشرے میں سکت ہی نہیں رہی۔

thanks dear

thanks