دی نیوز انٹرنیشنل میں کسی ہوش وخرد سے بیگانہ اشخاص نے راول ڈیم میں کوئی زہریلی چیز پھینک دی جس سے پینے کا پانی آلودہ ہوا اور ہزاروں مچھلیاں مر گئیں اور پانی کی سطح پہ تیرتی ہوئی نظر آئی ۔۔یہ تین جون کو خبر آئی ہے۔ارباب اختیار نے فی الحال پینے کا پانی بند کر دیا ہے۔میں حیران صرف اس بات پہ ہوں کہ کوئی اس قدر شقی القلب ہوسکتا ہے۔۔

any details
Excellent!
thanks