سماج کے اس اہم ترین کردار پر شاندار مضمون، پوری سماج کو اپنی اس کردار “بھانڈ” کا شکرگذار رہنا چاہیے جو اس کے دل کی بات سماج کے طاقتور طبقے کے سامنے کہنے کی عقل اور جرئت رکھتا ہے.
ڈاکٹر کلیر نے واقعی کمال کا کام کیا کہ “بھانڈ” موضوع پر اک مکمل کتاب لکھ ڈالی ورنہ ہمارے کئی نام نہاد دانشور حضرات تو اس موضوع کو بھی اچھوت سمجھتے ہیں.

زبردست…. آپکا کالم پڑھ کر دل خوش ہوگیا… سر جی…
بہت ہی اعلی تحریر