4 thoughts on “بارہواں بلاک”

  1. اس سے پہلے ایسا شاندار مضمون پڑہنے کو نہیں ملا، رائو صاحب کے سامنے موٹروے سے لیکر جی ٹی روڈ تک گھومتے پھرتے سینکڑوں مضامیں پڑے ہیں، خود لائلپور سے وابستہ تازہ موضوع کم تھا کیا مگر ان کی سوچ کا کینویس بہت بڑا ہے، وہ عالمی پس منظر میں چیزوں کو دیکھتے اور پرکھتے ہیں.

    بارہواں بلاک تو کمال ہے، اس واقعی کو اس سے بہتر انداز میں پیش نہیں کیا جاسکتا تھا. دنیا کے کر موضوع کو پاکستان کے ساتھ جوڑنا اور ہر خواہش اپنے بجائے پاکستان کے لئے رکھنا بڑی بات ہے.

    مان گئے، سر… آپ کے انداز بیاں میں روحانیت اور قلمکاری میں جادو ہے…

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Please Type *